اسلامی معاشرے میں نظام عدل کے قیام کی کیا اہمیت ہے؟
زمرہ جات > معاملات و معاشرت > امورِ سیاست.
- VIEW IN ENGLISH
اِنَّ اللّٰہَ یَاۡمُرُکُمۡ اَنۡ تُؤَدُّوا الۡاَمٰنٰتِ اِلٰۤی اَہۡلِہَا ۙ وَ اِذَا حَکَمۡتُمۡ بَیۡنَ النَّاسِ اَنۡ تَحۡکُمُوۡا بِالۡعَدۡلِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ نِعِمَّا یَعِظُکُمۡ بِہٖ ؕ اِنَّ اللّٰہَ کَانَ سَمِیۡعًۢا بَصِیۡرًا ﴿۵۸﴾
58. بے شک اللہ تمہیں حکم دیتا ہے کہ امانتیں اُنہی لوگوں کے سپرد کرو جو ان کے اَہل ہیں، اور جب تم لوگوں پر حکومت کرو تو عدل و انصاف کے ساتھ کیا کرو (یا: اور جب تم لوگوں کے درمیان فیصلہ کرو تو عدل و انصاف کے ساتھ فیصلہ کیا کرو)۔ بے شک اللہ تمہیں کیا ہی اچھی نصیحت فرماتا ہے، بے شک اللہ خوب سننے والا خوب دیکھنے والا ہے o, 58. surely, allah commands you to render the trusts to those who are worthy of them; and when you rule over people, rule with justice (or: and when you judge matters amongst people, give judgment with justice). what an excellent advice allah gives you surely, allah is all-hearing, all-seeing., (النِّسَآء، 4 : 58 ), اِنَّاۤ اَنۡزَلۡنَاۤ اِلَیۡکَ الۡکِتٰبَ بِالۡحَقِّ لِتَحۡکُمَ بَیۡنَ النَّاسِ بِمَاۤ اَرٰىکَ اللّٰہُ ؕ وَ لَا تَکُنۡ لِّلۡخَآئِنِیۡنَ خَصِیۡمًا ﴿۱۰۵﴾ۙ, 105. (اے رسولِ گرامی) بیشک ہم نے آپ کی طرف حق پر مبنی کتاب نازل کی ہے تاکہ آپ لوگوں میں اس (حق) کے مطابق فیصلہ فرمائیں جو اللہ نے آپ کو دکھایا ہے، اور آپ (کبھی) بددیانت لوگوں کی طرف داری میں بحث کرنے والے نہ بنیں o, 105. (o glorious messenger) surely, we have revealed to you the book based on truth so that you may judge between the people in accordance with (the truth) which allah has shown to you. and (never) become a contender on behalf of the treacherous ones., (النِّسَآء، 4 : 105 ), یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا کُوۡنُوۡا قَوّٰمِیۡنَ بِالۡقِسۡطِ شُہَدَآءَ لِلّٰہِ وَ لَوۡ عَلٰۤی اَنۡفُسِکُمۡ اَوِ الۡوَالِدَیۡنِ وَ الۡاَقۡرَبِیۡنَ ۚ اِنۡ یَّکُنۡ غَنِیًّا اَوۡ فَقِیۡرًا فَاللّٰہُ اَوۡلٰی بِہِمَا ۟ فَلَا تَتَّبِعُوا الۡہَوٰۤی اَنۡ تَعۡدِلُوۡا ۚ وَ اِنۡ تَلۡوٗۤا اَوۡ تُعۡرِضُوۡا فَاِنَّ اللّٰہَ کَانَ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ خَبِیۡرًا ﴿۱۳۵﴾, 135. اے ایمان والو تم انصاف پر مضبوطی کے ساتھ قائم رہنے والے (محض) اللہ کے لئے گواہی دینے والے ہو جاؤ خواہ (گواہی) خود تمہارے اپنے یا (تمہارے) والدین یا (تمہارے) رشتہ داروں کے ہی خلاف ہو، اگرچہ (جس کے خلاف گواہی ہو) مال دار ہے یا محتاج، اللہ ان دونوں کا (تم سے) زیادہ خیر خواہ ہے۔ سو تم خواہشِ نفس کی پیروی نہ کیا کرو کہ عدل سے ہٹ جاؤ (گے)، اور اگر تم (گواہی میں) پیچ دار بات کرو گے یا (حق سے) پہلو تہی کرو گے تو بیشک اللہ ان سب کاموں سے جو تم کر رہے ہو خبردار ہے o, 135. o believers become tenaciously firm on justice, bearing witness (merely) for the sake of allah even if (the witness) is against your own selves or (your) parents or (your) relatives. whether the person (against whom is the evidence) is rich or poor, allah is a greater well-wisher of them both (than you are). so do not follow the desires of your (ill-commanding) selves lest you swerve from justice. but if (whilst giving evidence) you twist your statement or evade (the truth), then allah is indeed well aware of (all the works) that you are doing., (النِّسَآء، 4 : 135 ), یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا کُوۡنُوۡا قَوّٰمِیۡنَ لِلّٰہِ شُہَدَآءَ بِالۡقِسۡطِ ۫ وَ لَا یَجۡرِمَنَّکُمۡ شَنَاٰنُ قَوۡمٍ عَلٰۤی اَلَّا تَعۡدِلُوۡا ؕ اِعۡدِلُوۡا ۟ ہُوَ اَقۡرَبُ لِلتَّقۡوٰی ۫ وَ اتَّقُوا اللّٰہَ ؕ اِنَّ اللّٰہَ خَبِیۡرٌۢ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ ﴿۸﴾, 8. اے ایمان والو اللہ کے لئے مضبوطی سے قائم رہتے ہوئے انصاف پر مبنی گواہی دینے والے ہو جاؤ اور کسی قوم کی سخت دشمنی (بھی) تمہیں اس بات پر برانگیختہ نہ کرے کہ تم (اس سے) عدل نہ کرو۔ عدل کیا کرو (کہ) وہ پرہیزگاری سے نزدیک تر ہے، اور اللہ سے ڈرا کرو، بیشک اللہ تمہارے کاموں سے خوب آگاہ ہے o, 8. o believers holding fast to the cause of allah, bear witness based on justice. and let not (even) the extreme hostility against a people provoke you into abstaining from justice (in their case). always do justice, (for) it is closer to piousness. and fear allah. indeed, allah is well aware of your works., (الْمَآئِدَة، 5 : 8 ), فہرست سوالات, متعلقہ سوالات.
- کیا ایک شخص کے جرم کی سزا کسی دوسرے کو مل سکتی ہے؟
- اجتماعی معاملات کی انجام دہی کے لیے اسلام کا بنیادی اصول کیا ہے؟
- حکمران کی اطاعت مطلق ہے یا مشروط ہے؟
- سیاسی غلبہ ملنے پر اہلِ حق کس طرح کا نظام قائم کرنا ہوتا ہے؟
- مسلمانوں کے نظمِ اجتماعی میں اقتدار کا حقیقی مالک کون ہے؟
- مظلوموں کی مدد کے بارے میں مسلمان حکومت کی کیا ذمہ داری ہے؟
- مسلم ریاست میں سربراہ چننے کا حق کس کو ہے؟
- کیا مسلم ریاست میں شہریوں کو احتجاج کا حق حاصل ہوتا ہے؟
- ریاستی سطح پر طبقاتی تفریق کا کیا حکم ہے؟
- اسلامی ریاست کی بنیادی ذمہ داری کیا ہے؟
- کن دینی فرائض کی انجام دہی اسلامی ریاست پر لازم ہے؟
- اسلامی ریاست میں شہریت کا اصول کیا ہے؟
- اسلامی ریاست میں قومی املاک کا مصرف کیا ہے؟
کتابیں، میگزین، خطابات اور دیگر اسلامک لٹریچر آن لائن کرنے کیلئے اس کار خیر میں حصہ لیں۔
- سورۃ الرحمٰن
- سورۃ الواقعہ
- سورۃ المزمل
نماز پر مضمون
Back to: Urdu Essays List 2
ارکانِ اسلام
ارکان رکن کی جمع ہے جس کے معنی “ستون” کے ہیں۔ رکن کسی ایسی چیز کو کہتے ہیں جس پر کسی عمارت کے قائم رہنے کا دارومدار ہو۔ یہاں ارکانِ اسلام سے مراد دین کے وہ بنیادی اصول و اعمال ہیں جن پر اسلام کی پوری عمارت قائم ہے۔ رَسُولَ اللہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے : “اسلام کی عمارت پانچ ستونوں پر اٹھائی گئی ہے۔ (۱) اس بات کی شہادت کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور یہ کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے بندے اور اس کے (آخری) رسول ہیں۔ اور نماز قائم کرنا۔ اور زکوٰۃ دینا۔ اور حج کرنا۔ اور رمضان کے روزے رکھنا۔” (بخاری – مسلم)
نماز اسلام کا دوسرا رُکن ہے۔ اسلام ایک مکمل اور جامع نظام حیات ہے۔ وہ اپنے پیروکاروں کو چند اعتقادات ہی دے دینے پر اکتفا نہیں کرتا بلکہ ان کی پوری زندگی کو ان اعتقادات کے سانچے میں ڈھالنے کے لیے عبادات کا ایک نظام مقرر کرتا ہے۔ نماز دینِ اسلام کا اہم جُز ہے۔ ارشادِ ربانی ہے : “قائم رکھو نماز اور مت ہو شرک کرنے والوں میں.” (سورۃ الروم : ۳۱)
نماز کی تاکید
اللہ پاک نے قرآنِ کریم میں بارہا نماز پڑھنے کی تاکید ہے۔ اسی طرح ہمارے نبی ﷺ نے بھی نماز پڑھنے کی تاکید کی ہے۔ رَسُولَ اللہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : “دین کی اصل بنیاد خدا اور رسول کے سامنے سر تسلیم خم کردینا ہے اور اس عمارت کا ستون نماز ہے۔” قرآن مجید میں نماز کے لیے “صلوٰۃ” کا لفظ استعمال کیا گیا ہے جس کے لغوی معنی دعا کے ہیں لیکن شریعت کے مطابق نماز اس خاص طریقے سے عبادت کرنے کا نام ہے جو ہمارے نبی نے ہمیں بتایا ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : “(قیامت کے روز) سب سے پہلے نماز کے متعلق سوال کیا جائے گا.” اور مسلمانوں کو تاکید کی کہ وہ نماز ادا کریں اور اللہ کے حضور پوچھے جانے والے سوالات کی تیاری کریں۔
اللہ تعالیٰ کا عذاب
نماز کی اہمیت کا اندازہ ہمیں مندرجہ ذیل قرآنی آیت سے ہوتا ہے۔ “(وہ بولے) ہم نہ تھے نماز پڑھتے۔” (سورۃ المدثر : ۴۳) اس آیت کا مفہوم یہ کہ جب فرشتے عذاب پانے والے لوگوں سے عذاب کی وجہ دریافت کریں گے تو وہ کہیں گے کہ ہم دنیا میں نماز نہیں پڑھا کرتے تھے۔ یعنی جو شخص اس دنیا میں نماز کو چھوڑے گا وہ آخرت میں اللہ کے عذاب کا شکار ہوگا۔
نماز کی اہمیت و فوائد
نماز پڑھتے وقت انسان اپنے رب سے چپکے چپکے بات کرتا ہے۔ اللہ پاک یوں تو ہر وقت ہر انسان کی جانب متوجہ ہے لیکن نماز کے وقت وہ اپنے بندے کی ہر بات کو سنتا ہے۔ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشادِ گرامی ہے : “جب تم میں سے کوئی نماز پڑھتا ہے تو گویا اپنے رب سے چپکے چپکے بات چیت کرتا ہے۔” (بخاری)
IMAGES
VIDEO
COMMENTS
Essay on Islam in Urdu- In this article we are going to read Essay on Islam in Urdu | اسلام پر مضمون , اسلام ایک مذہب کا نام ہے جس کے پانچ ارکان ہیں۔ 1 توحید : یعنی اللہ کو واحد معبود ماننا۔ 2 نماز: ایمان لانے کے بعد اللہ کے لیے نماز پڑھنا یعنی عبادت کرنا۔ 3 روزہ ...
Islamic Articles In Urdu. Read Islamic Articles in Urdu - Islamic information about various topics, including Quran, Namaz, Ramadan, Peace etc. Largest collection of Islamic material online for every Muslim to read. All articles are written by famous writers and scholars, with complete references from Hadees and Quran.
تمام مسلمان کلمہء توحید کی بنا پر ایک ملت کے حامل ہیں۔کلمہ شھادت کو قولی و عملی طور پر تسلیم کر لینے کے بعد تمام مسلمان دائرہ اسلام میں داخل ہو کر ایک دوسرے کے ساتھ اخوت کے رشتے سے منسلک ہو چکے ہیں۔اب تمام مسلمان جسدِ ...
Deen E Islam in Urdu (Article No. 450). Read Islamic articles about دین اسلام ایک نظریہ حیات! and other important Islamic articles about Quran, Hadees, Namaz, Ramadan and more. Read Urdu Islamic books and download Islamic material in PDF format.
1. Islam: A Comprehensive Introduction (Urdu title: Meezan) is an extensive study of the contents of Islam by the author. It is an effort which spans almost two decades of both creative and critical thinking. The entire endeavour is a fresh interpretation of Islam from its original sources.
58. بے شک اللہ تمہیں حکم دیتا ہے کہ امانتیں اُنہی لوگوں کے سپرد کرو جو ان کے اَہل ہیں، اور جب تم لوگوں پر حکومت کرو تو عدل و انصاف کے ساتھ کیا کرو (یا: اور جب تم لوگوں کے درمیان فیصلہ کرو تو عدل و انصاف کے ساتھ فیصلہ کیا کرو)۔
of Islamic Teachings (Research study) Abdul Rehman Qasmi* Muhammad Mujtaba** Introduction: Islam always gives prominence to live together in unity. Islam is the only religion which promotes unity and solidarity of the Muslims. Islamic injunctions are absolutely valuable to establish peace and security. Islam also
Essay on Namaz in Urdu- Read an Essay on Namaz in Urdu , essay on namaz ki ahmiyat in urdu, essay on namaz ki ahmiyat in urdu, namaz par ek mazmoon in urdu, namaz ki ahmiyat in urdu essay. namaz ki fazilat hadees in urdu, namaz qaza krne ka azaab, Essay On Namaz In Urdu | نماز پر مضمون
Providing a comprehensive view of Islam and Muslims to cultivate peace, promote universal values, and dialogue among civilizations since 1995 ... Most Contributing Authors in Urdu A. R. Rahman. Syed Husain Pasha. Kelly Izdihar Crosby. Khalid Mahmoud. Maher Zain. Salim-sulaiman. Mesut Kurtis. Owais Raza Qadri. Muzaffar Haleem.
Islam is a divine religion. It is based on divine revelation and Sunnah of the Holy prophet (SAW).Tolerance, patience, forbearing and broadmindedness are the hallmarks of the last divine religion, Islam. In the article the ideology of co-existence has been discussed. Verses of the Holy book indicate importance of the tolerance.